تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

ہاتھ پاؤں میں سَنسَنی ہونا

کمزوری کے سبب ہاتھ پانو میں سنسناہٹ ہونا

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

haath-paa.o.n kahne me.n na honaaहाथ-पाओं कहने में न होना

محاورہ

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا کے اردو معانی

  • ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

हाथ-पाओं कहने में न होना के हिंदी अर्थ

  • दुर्बलता के कारण हाथों और पैरों पर नियंत्रण न रख पाना, कमज़ोरी के कारण हाथ पाँव का काम न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words