تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں ہِلانا

بیکار نہ بیٹھنا ، کچھ نہ کچھ کرتے رہنا ، مصروف رہنا ؛ محنت مزدوری کرنا ، کام کاج کرنا

ہاتھ نَہ ہِلانا

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

نَہ ہاتھ ہِیکْڑا، نَہ پاؤں پیکْڑا

بالکل قلاش کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

haath-paa.o.n na hilaanaaहाथ-पाओं न हिलाना

محاورہ

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا کے اردو معانی

  • محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

हाथ-पाओं न हिलाना के हिंदी अर्थ

  • परिश्रम या मेहनत न करना, बेकार बैठे रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words