تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا کے اردو معانی
- اتنا مارنا کہ ہاتھ پانو بے جان ہو کر لٹک جائیں ، مار مار کے درگت بنا دینا ، شدید پٹائی کرنا ، ہاتھ پانو کو شدید ضرب پہنچانا ۔
हाथ-पाओं थैला करना के हिंदी अर्थ
- इतना मारना कि हाथ पाँव बे-जान हो कर लटक जाएं, मार मार के दुर्गत बना देना, शदीद पिटाई करना, हाथ पाँव को शदीद ज़रब पहुंचाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا)
ہاتھ پاؤں تَھیلا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔