تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا

بخار میں اعضا شکنی ہونا ۔

ہاتھ پاؤں ڈالْنا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

ہاتھ پاؤں توڑ کَر بَیٹھ جانا

کوئی کام نہ کرنا ، کوشش نہ کرنا ؛ دل چھوڑ بیٹھنا ، ہمت ہار جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا

haath-paa.o.n to.D Daalnaaहाथ-पाओं तोड़ डालना

ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بخار میں اعضا شکنی ہونا ۔
  • ہاتھ پانو کو زخمی یا مجروح کردینا ، ہاتھ پانو کو کام کا نہ رکھنا ، ہاتھ پانو کو نکما کردینا ؛ (کنایتہ) بہت کمزور کر دینا (رک : ہاتھ پاؤں توڑنا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پاؤں توڑ ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words