تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہاتھ پاؤں توڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پاؤں توڑْنا کے معانیدیکھیے
ہاتھ پاؤں توڑْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- حالت نزع میں ہاتھ پانو ٹیڑھے ہونا ؛ جانکنی کے عالم میں ہونا ۔
- ڈنڈ پیلنا ، خوب ورزش کرنا ؛ خوب محنت کرنا
- کاہلی کے سبب کام سے گریز کرنا ، بے عملی میں وقت گزارنا ، کاہل ہونا ، کام سے جان چرانا ۔
- بہت مارنا ؛ ضرر پہنچا کر ہاتھ پانو کو شکستہ یا بیکار کردینا ، لولا لنگڑا کر دینا
हाथ-पाओं तोड़ना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- काहिली के सबब काम से गुरेज़ करना, बे अमली में वक़्त गुज़ारना, काहिल होना, काम से जान चुराना
- डंड पेलना, ख़ूब वरज़िश करना , ख़ूब मेहनत करना
- बहुत मारना , ज़रर पहुंचा कर हाथ पांव को शिकस्ता या बेकार करदेना, लूला लंगड़ा कर देना
- हालत-ए-नज़ा में हाथ पांव टेढ़े होना , जांकनी के आलम में होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہاتھ پاؤں توڑْنا)
ہاتھ پاؤں توڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔