تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَہُنْچنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھ کا کسی چیز تک پہنچنا، دسترس ہونا، رسائی ہونا، پہنچ ہونا

ہاتھوں ہاتھ پَہُنْچنا

ہاتھوں ہاتھ پہنچانا (رک) کا لازم ، فوراً پہنچنا ؛ قدر کے ساتھ پہنچنا ، عزت کے ساتھ پہنچنا ۔

دامَنِ مَقْصُود تَک ہاتھ پَہُنْچنا

کامیابی ہونا، کام پُورا ہونا، منزل کو پالینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَہُنْچنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَہُنْچنا

haath pahu.nchnaaहाथ पहुँचना

محاورہ

ہاتھ پَہُنْچنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ہاتھ کا کسی چیز تک پہنچنا، دسترس ہونا، رسائی ہونا، پہنچ ہونا
  • مقدور ہونا، مالی استطاعت ہونا

English meaning of haath pahu.nchnaa

Compound Verb

  • have access (to)

हाथ पहुँचना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • हाथ का किसी वस्तु तक पहुँचना, दस्तरस होना, रसाई होना, पहुँच होना
  • शक्ति या क्षमता में होना, सक्षम होना, आर्थिक रूप से सक्षम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَہُنْچنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَہُنْچنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words