تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَیر" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَیر

ہاتھ پانو ، دست و پا ۔

ہاتھ پَیر چَلنا

ہاتھ پَیر مارنا

دوڑ دھوپ کرنا ، بہت کوشش کرنا

ہاتھ پَیر ہِلانا

ہاتھ پَیر بَنانا

ورزش وغیرہ کرکے ہاتھ پیروں کو مضبوط کرنا

ہاتھ پَیر جَمانا

ہاتھ پَیر چَلانا

کوشش کرنا ، جدوجہد کرنا نیز تیراکی کے لیے ہاتھ پانو مارنا ، تیرنے کی کوشش کرنا ؛ تھوڑا بہت تیر لینا ۔

ہاتھ پَیر بَچانا

احتیاط برتنا ؛ ہوشیار رہنا ۔

ہاتھ پَیر ہارنا

ہاتھ پَیر چُومنا

ہاتھ پَیر پِیٹنا

رک : ہاتھ پاؤں پیٹنا ؛ بے فائدہ کوشش کرنا ۔

ہاتھ پَیر ٹُوٹنا

ہاتھ پَیر نِکالنا

رک : ہاتھ پاؤں نکالنا ۔

ہاتھ پَیر پُھولنا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پَیر پَھیلانا

ہاتھ پانو پھیلانا ؛ ترقی کرنا ، آگے بڑھنے کی کوشش کرنا ۔

ہاتھ پَیر پَڑنا

منت سماجت کرنا ؛ (رک : ہاتھ پاؤں پڑنا) ۔

ہاتھ پَیر کا ہونا

جوان ہونا ، اپنا بوجھ خود اُٹھانے کے قابل ہونا ۔

ہاتھ پَیر بَچا کَر

احتیاط سے ، ہوشیاری کے ساتھ ۔

ہاتھ پَیر پھینکنا

ہاتھ پانو چلانا ؛ ہاتھ پانو کو حرکت دینا ۔

ہاتھ پَیر رَہ جانا

ہاتھ پَیر ڈال دینا

حوصلہ چھوڑ دینا ، ہمت ہار دینا ۔

ہاتھ پَیر بَندھنا

ہاتھ پَیر جوڑنا

خوشامد کرنا ؛ منت سماجت کرنا ، عاجزی کرنا ، نہایت عاجزی سے درخواست کرنا نیز معافی مانگنا ۔

ہاتھ پَیر توڑنا

ہاتھ پَیر پُھول جانا

رک : ہاتھ پاؤں پھولنا ۔

ہاتھ پَیر پُھلا دینا

رک : ہاتھ پاؤں پھلا دینا ۔

ہاتھ پَیر سَنبھالنا

رک : ہاتھ پاؤں سنبھالنا ۔

ہاتھ پَیر سے چُھوٹنا

ہاتھ پَیر ٹَھنڈے ہونا

ہاتھ پَیر ڈِھیلے پَڑنا

نڈھال ہونا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، بے دم ہو جانا ۔

ہاتھ پَیر توڑ کَر بَیٹْھنا

ہاتھ پَیر سے فارِغ ہونا

(رک : ہاتھ پاؤں سے چھوٹنا) زچگی سے فارغ ہونا ۔

ہاتھ پَیر میں سَنِیچَر ہے

منحوس ہے ، بہت نحس ہے

ہاتھ پَیر چھوڑ دینا

ہاتھ پَیروں کے بَل

چاروں ہاتھ پاؤں سے

ہاتھ پَیروں کا دَم نِکَلنا

ہاتھ پانو میں سکت نہ رہنا ، بے سکت ہوجانا ؛ گھبراہٹ ہونا۔

چَلتے ہاتھ پَیر

جب تک کام کرنے کی طاقت ہے

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

مصیبت کے اندیشے میں بولتے ہیں، اللہ تعالیٰ خیر کرے اور آفات سے محفوظ رکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَیر کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَیر

haath-pairहाथ-पैर

ہاتھ پَیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ پانو ، دست و پا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words