تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا

تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

ہاتھ دیتے ہی پَہُونْچا پَکَڑنا

ذرا سا موقع پاتے ہی پورا قبضہ کر لینا ، حد سے تجاوز کرنا ، ذرا سی رعایت ملنے پر بہت زیادہ کا طالب ہونا ۔

ہاتھ پَکَڑتے پَہُونْچا پَکَڑنا

تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

ہاتھ پَکَڑ کے لے جانا

زبردستی لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا

haath paka.D ke pahu.nchaa paka.Dnaaहाथ पकड़ के पहुँचना पकड़ना

محاورہ

ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا کے اردو معانی

  • تھوڑی سی رعایت سے بے تکلف ہو جانا ؛ تھوڑا سا سہارا پا کر زیادہ کا طالب ہونا ۔

हाथ पकड़ के पहुँचना पकड़ना के हिंदी अर्थ

  • थोड़ी सी रियाइत से बे-तकल्लुफ़ हो जाना , थोड़ा सा सहारा पा कर ज़्यादा का तालिब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَکَڑ کے پَہُونْچا پَکَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words