تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَکَڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَکَڑ لینا

کسی کام سے روکنا ، منع کرنا ، باز رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَکَڑ لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَکَڑ لینا

haath paka.D lenaaहाथ पकड़ लेना

ہاتھ پَکَڑ لینا کے اردو معانی

  • مدد کرنا ، دستگیری کرنا ، حمایت کرنا ؛ بچانا ۔
  • کسی کام سے روکنا ، منع کرنا ، باز رکھنا
  • بیعت ہونا ؛ مرید ہو جانا ۔
  • ہاتھ میں ہاتھ لینا ؛ ہاتھ تھامنا
  • شریک حیات بنانا ، شادی کرنا ؛ پسند کرنا ، منتخب کرنا

हाथ पकड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • बैअत होना , मुरीद हो जाना
  • मदद करना, दस्तगीरी करना, हिमायत करना , बचाना
  • हाथ में हाथ लेना , हाथ थामना
  • किसी काम से रोकना, मना करना, बाज़ रखना
  • शरीक-ए-हयात बनाना, शादी करना , पसंद करना, मुंतख़ब करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَکَڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَکَڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone