تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ پاؤں پَٹّھے پَر نَہ رَکْھنے دینا

۔ (کنایۃً) نہایت چالاک۔ وشوخ ہونا۔؎

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

haath paTThe par na dharne denaaहाथ पट्ठे पर न धरने देना

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا کے اردو معانی

  • گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

हाथ पट्ठे पर न धरने देना के हिंदी अर्थ

  • घोड़े का सवार को पास ना आने देना , मुराद : किसी तरह क़ाबू में ना आना , बहुत चालाक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words