تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھ کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

۔ بیکار ہونا۔ ؎

ہاتھ دھو کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ دھو بیٹھنا

ہاتھ سَر پَہ دَھرے بَیٹھنا

ہاتھوں سے سر پکڑ کر بیٹھنا ؛ نہایت فکر مند ہونا ۔

ہاتھوں پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ؛کچھ نہ کرنا ۔

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

ٹھوڑی پَر ہاتھ دَھر کے بَیٹْھنا

ٹھوڑی کے نِیچے ہاتھ دَھر کَر بَیٹْھنا

سست ہونا ، فکر مند ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

haath pe haath dhar ke baiThnaaहाथ पे हाथ धर के बैठना

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا کے اردو معانی

  • نا امید یا مایوس ہونا ؛ افسردہ ہو کے بیٹھ رہنا ۔
  • بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words