تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

ہاتھ پَھیلا پَھیلا کے کوسْنا

نہایت غم و غصے کے ساتھ کوسنے دینا ، دونوں ہاتھ پھیلا کر کسی کے لیے بد دعا کرنا ، ہاتھ اُٹھا کر شدت سے کوسنا ۔

ہاتھ پَھیلا کے دُعائیں دینا

خضوع و خشوع سے ہاتھ اونچے کر کے دعا دینا ، دل کی گہرائیوں سے دعائیں دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

haath phailaa ke gi.Dgi.Daanaaहाथ फैला के गिड़गिड़ाना

محاورہ

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا کے اردو معانی

  • دل کی گہرائیوں سے دعا مانگنا ۔

हाथ फैला के गिड़गिड़ाना के हिंदी अर्थ

  • दिल की गहिराईयों से दुआ माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پَھیلا کے گِڑگِڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words