تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ پھینکنا" کے متعقلہ نتائج

پھینکْنا

ڈالنا ، گرانا

پُھونکْنا

زور کے ساتھ منھ سے ہوا خارج کرنا

پُھونکْنی

رک : پُھکنی.

پھانکْنا

کسی خشک چیز کو ہتھیلی پر رکھ کر من٘ھ میں ڈالنا.

پُھنکْنا

پھون٘کنا (رک) کا لازم .

پُھنکنی

بان٘س لوہے وغیرہ کا وہ گول کھوکھلا ٹکڑا جس سے آگ میں پھون٘ک مارتے ہیں ، رک : پھکنی .

پَھنکانا

پھان٘کنا (رک) کا تعدیہ

پُھنکانا

پُھنکار کے زور سے کھن٘چ آنا .

پھینْک آنا

بکھیر دینا

گھوڑا پھینکنا

گھوڑے کو کسی کے پیچھے یا کسی خاص سمت دوڑانا

داؤں پھینکْنا

(بازی میں) پان٘سہ پھین٘کنا، کوڑیاں پھین٘کنا

لَکڑی پھینْکنا

پَٹا کھیلنا، پھکیتی کرنا، چوب بازی کرنا، لاٹھی چلانا

مَروڑ پھینْکنا

موڑ توڑ کر پھینکنا ، موس ماس کر پھینک دینا ۔

پَھڑ پھینْکْنا

جوا کھیلنا، قمار بازی کرنا

کَوڑی پھینکْنا

(ٹھگ) مال کی تقسیم کے لیے پان٘سہ ڈالنا، قرعہ اندازی کرنا.

داؤ پھینکْنا

(بازی میں) پانسہ پھینکنا، کوڑیاں پھینکنا

غَلِیظ پھینکْنا

بُرا بھلا کہنا ، کسی کے لیے گندی زبان استعمال کرنا ، گالیاں دینا .

آوازَہ پھینْکنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

رُمُوزیں پھینکْنا

نوک جھون٘ک کی باتیں کرنا ، طعن و طنز سے کا لینا

قُرْعَہ پھینکْنا

پان٘سے کے ذریعے سے فال لینا ، رمّالوں کا پان٘سہ پھین٘کنا تاکہ ان کی شکلوں سے فال نیک و بد کی تعبیر ہو.

دام پھینکنا

جال پھینک٘نا، پھندا ڈالنا، مکر و فریب سے کام لینا، پھان٘سن٘ا

مَلّاحِیاں پِھینکنا

کسی کا نام لیے بغیر طعن و طنز کرنا ۔

چِھینٹے پھینکْنا

الزام لگانا، بہتان لگانا۔

تَلْوار پھینْکنا

ہتھیار ڈال دینا ، جنْگ سے بازار آنا ؛ اطاعت کرنا

دُور پھینکْنا

فاصلے پر پہنچادینا

رُمُوز پھینکْنا

طنز کرنا ، طعنے دینا آوازے کسنا

نِگاہ پھینکنا

باحیا ، با وفا، غیر مرد کی صورت ، ضرورت ، بے ضرورت کبھی نہیں دیکھتی نگاہ نہیں پھینکتی

نِگَہ پھینکنا

نظر ڈالنا ، دیکھنا ۔

ہَوا پھینکنا

پنکھے کا ہوا پہنچانا۔

دانَہ پھینکْنا

دانہ ڈالنا، لالچ دلانا، ترغیب دینا، لالچ دے کر پھانسنا، فریب دینا

نیزَہ پھینکنا

کسی نشانے یا دشمن کو بھالا مارنا ، نیزے سے حملہ کرنا ۔

رَمْز پھینکْنا

گُھونٹ پھینکْنا

شراب گرانا .

گُھونگی پھینکْنا

(جرائم پیشہ) مال کی تقسیم کے لیے پاسہ ڈالنا ، کوڑی پھینکنا .

پَھنْدے پھینکْنا

رک : پھندا پھینْکنا.

پَھنْدا پھینکْنا

رک : پھندا ڈالنا معنی نمبر ۱ .

پانسا پھینْکنا

رک : پاسا پھین٘کنا.

پانْسَہ پھیْنکْنا

گولی پھینکنا

کرکٹ میں گیند کرنا

گولا پھینکنا

مقابلہ کے لئے گولا

ہاتھ پھینکنا

ہاتھ پٹکنا، ہاتھ چلانا، ہاتھ مارنا

پَتَّھر پھینْکنا

پتھر مارنا ، بہت سے پتھر برسانا .

کُلّی پھینکْنا

کُلّی کرنا ، مُنْھ میں پانی بھر کر پھین٘کنا ، غرارہ کرنا .

بات پھیْنکنا

(عوامی) طعنے مارنا، آوازہ کسنا، بولی ٹھولی مارنا

پانی پھینکْنا

تیراکی میں پاوں سے مشق کرنا؛ پیروں سے پانی کو ہٹانا

گُل پھینکنا

پھول برسانا، گل افشانی کرنا

تِیر پھیْنکْنا

تیر چلا نا

نِکال پھینکنا

بُری طرح نکالنا ، تذلیل کے ساتھ نکال دینا ۔

جال پھینْکْنا

جال بچھانا، جال پھیلانا

نال پھینْکنا

نال کوہاتھ کی تھپک سے تانے میں اِدھر اُدھر نکالنا ۔

جَرِیب پھینکنا

رک : جریب ڈالنا.

مُوٹھ پھینکنا

منتر پڑھ کر کوئی چیز پھینکنا ، پون چلانا ، سفلی عمل کرنا

ڈِھیما پھینکْنا

(چلمن سازی) چلمن بُننے کے سوت کے گولے کو چلمن بُنتے وقت ایک طرف سے دوسری طرف پلٹانا تا کہ چلمن کی تیلیوں پر ڈوری کی آنٹ لگتی جائے.

ڈھیلا پھینکْنا

چور بھی آزمائش کے واسطے کہ کوئی جاگتا ہے یا نہیں ڈھیلا پھینکے ہیں.

نوچ پھینکْنا

کسی چیز کو کھینچ کر الگ کرنا ، نکال دینا ، دفع کرنا ، اپنے سے دور کرنا نیز کسی تکلیف دہ بات سے نجات حاصل کرنا ۔

مُتَوَحِّش نَظریں پھینْکنا

رک : متوحش نگاہوں سے دیکھنا ۔

مِہنا پھینْکنا

رک : مہنا مارنا

پَوبارَہ پھینْکنا

(کسی کو پھان٘سنے کے لئے) جال پھیلانا ، (قابو میں کرنے کو) نت نئی چال چلنا۔

پاسا پھیْنکْنا

چوسر میں ہڈی کے ٹکڑے پھینکنا، قرعہ ڈالنا، قسمت آزمائی کرنا

سِپَر پھینکْنا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ پھینکنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ پھینکنا

haath phe.nknaaहाथ फेंकना

محاورہ

ہاتھ پھینکنا کے اردو معانی

  • ہاتھ پٹکنا، ہاتھ چلانا، ہاتھ مارنا
  • تلوار یا پٹے کے ہاتھ چلانا
  • جلد جلد کھانا، بڑے بڑے نوالے اُتار جانا

English meaning of haath phe.nknaa

  • eat hurriedly
  • fence, wield a sword, etc.
  • rob, steal

हाथ फेंकना के हिंदी अर्थ

  • हाथ पटकना, हाथ चलाना, हाथ मारना
  • तलवार या पट्टे के हाथ चलाना
  • जल्द जल्द खाना, बड़े बड़े निवाले उतार जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ پھینکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ پھینکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone