تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پھینکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پھینکْنا کے معانیدیکھیے
پھینکْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- ڈالنا ، گرانا
- (قرعہ یا پان٘سا) ڈالنا.
- ، پٹکنا ، دے مارنا
- (گھوڑا) تیز دوڑانا.
- (ٹپا) کھیلنا؛ (تیر) چلانا
- (روپیہ دولت وغیرہ) ضایع کرنا ، برباد کرنا .
- بکھیرنا
- اچھالنا
- (دل کے ساتھ) عاشق ہونا ؛ (روپیہ وغیرہ) نچھاور کرنا : (گین٘د وغیرہ کا)اچھالنا
- ۔(ھ) ۱۔ڈالنا۔ گرانا۔ ۲۔د مارنا۔ ٹپکنا۔ ۳۔اچھالنا۔۴۔ بکھیرنا۔ ۵۔(قرعہ یا پانسے کا) ڈالنا۔ ۶۔(گھوڑے کے واسطے) بہت تیز دوڑانا۔ ؎ ۷۔ ضائع کرنا۔ برباد کرنا۔ ۸۔(پیٹے کے واسطے) کھیلنا جیسے پٹا پھینکنا۔ ۹۔چلانا جیسے تیر پھینکنا۔
شعر
یکایک نہ دل پھینکنا آنکھ والو
یہ سب آنکھ کی فتنہ ایجادیاں ہیں
پھینکنا تم سوچ کر لفظوں کا یہ کڑوا گلال
پھیل جاتا ہے کبھی صدیوں پہ بھی اک پل کا رنگ
اگر آئے دشت میں جھیل تو مجھے احتیاط سے پھینکنا
کہ میں برگ خشک ہوں دوستو مجھے تیرنا نہیں آئے گا
English meaning of phe.nknaa
Transitive verb
- to throwaway, to reject
Verb
- throw, fling, cast, hurl, pitch
फेंकना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- गिराना, डालना, लुढ़काना, व्यर्थ चीज़ें बाहर करना, उछालना
- किसी वस्तु को झटके से दूर हटाना या डालना
- ज़मीन पर गिराना; पटकना
- कूड़ा आदि ले जाकर दूसरी जगह डालना
- परित्याग करना; छोड़ना
- तिरस्कारपूर्वक छोड़ना
- चीज़ों को इधर-उधर फैलाना
- जुए आदि के खेल में दाँव के लिए गोटी चलना
- {ला-अ.} व्यर्थ धन व्यय करना।
پھینکْنا سے متعلق محاورے
پھینکْنا کے قافیہ الفاظ
پھینکْنا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پھینکْنا)
پھینکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔