تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سُدھا نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سُدھا نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

haath sudha na honaaहाथ सुधा न होना

محاورہ

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا کے اردو معانی

  • ۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

हाथ सुधा न होना के हिंदी अर्थ

  • ۔हाथ के सीधा करने में तकलीफ़ महसूस होना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سُدھا نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words