تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ تھام لینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ تھام لینا

کوئی کام کرتے ہوئے رک جانا ، ہاتھ روک لینا ؛ باز رکھنا ، منع کرنا

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ تھام لینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ تھام لینا

haath thaam lenaaहाथ थाम लेना

ہاتھ تھام لینا کے اردو معانی

  • کسی کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے لینا ، ہاتھ پکڑ لینا
  • کوئی کام کرتے ہوئے رک جانا ، ہاتھ روک لینا ؛ باز رکھنا ، منع کرنا
  • سہارا دینا ، سنبھالنا ، گرتے ہوئے کو سنبھالنے کے لیے اس کا ہاتھ پکڑنا۔
  • مدد کرنا ؛ ساتھ دینا ۔
  • شادی کرنا ، بیاہ کرنا

हाथ थाम लेना के हिंदी अर्थ

  • ۵۔ शादी करना, ब्याह करना
  • ۴۔ मदद करना , साथ देना
  • ۳۔ कोई काम करते हुए रुक जाना, हाथ रोक लेना , बाज़ रखना, मना करना
  • ۱۔ किसी का हाथ अपने हाथ में ले लेना, हाथ पकड़ लेना
  • ۲۔ सहारा देना, सँभालना, गिरते हुए को सँभालने के लिए उस का हाथ पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ تھام لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ تھام لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words