تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اُتارنا

ہاتھ کے کسی جوڑ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

چَرْبَہ اُتارنا

خاکہ اتارنا، ہوبہو نقل اتارنا

ہَتِھیار اُتارنا

جسم سے آلاتِ حرب الگ کرنا ، آلاتِ حرب رکھ دینا ۔

اُلاہْنا اُتارنا

شکایت کا تدارک کرنا ،الزام دفع کرنا ، بچنا

اُسْتُرَہ اُتارنا

ختنہ ہو جانے کے بعد حجام کا بچے کی مسلمانی (عضو مخصوص) پر سے استرے کو صدقہ کرنا .

لِبادَہ اُتارنا

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

نَشَہ اُتارنا

نشہ زائل کرنا

نَزلَہ اُتارنا

غصہ نکالنا، برا بھلا کہنا

جُھون٘جَل اُتارنا

غصہ اتارنا

رَن٘ج اُتارنا

غم دور کرنا ، رنج و غم بھول جانا

رَن٘گَت اُتارنا

شکل و صورت کی نقل کرنا

عَکْس اُتارنا

تصویر اتارنا، ہوبہو نقشہ بنانا، فوٹو کھین٘چنا

بُھجَن٘گا اُتارنا

صدقہ اتارنا .

ہَدَف اُتارنا

نشانہ بنانا ۔

ہَنڈِیا اُتارنا

ہنڈیا پکنے کے بعد چولھے پر سے اُتارنا

بَہی پَر اُتارنا

خرید و فروخت یا آمد و خرچ کا حساب چٹْھے یا روزنامچے سے کھاتے پر نقل کرنا

عِزَّت اُتارنا

بے عزت کرنا، ذلیل و رسوا کرنا

مُن٘ہ پَر سے اُتارنا

صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔

مُن٘ہ پَہ سے اُتارنا

صحبت سے نکال دینا ، دھتکارنا ، پاس نہ آنے دینا ۔

جَہَاز سے اَسْباب اُتارنا

جہاز کو مال و اسباب سے خالی کرنا، اسباب کو جہاز سے خشکی میں لے آنا

سَر سے سایَہ اُتارنا

آسیب دور کرنا

سَر سے پَہاڑ اُتارنا

ہاتھ بَہ ہاتھ

ہاتھوں ہاتھ ، دست بدست ، فوراً ، جلدی سے (شاذ ؛ غیر فصیح) ۔

ہاتھ ہاتھ پَر مارْنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ مارنا ۔

ہاتھ ہاتھ پَہ رَکْھنا

رک : ہاتھ پہ ہاتھ رکھنا ۔

ہاتھ ہاتھ میں تھامنا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں ہاتھ تھمانا ؛ مراد : سپرد کرنا ، کسی کو کسی کے حوالے کرنا ؛ ذمّے لگانا ۔

ہاتھ کے ہاتھ

فوراً، اسی وقت، بلا تامل

ہاتھ ہاتھ بَھر

جس کی لمبائی ہاتھ کے برابر ہو ؛ (کنایتہ) طویل ، لمبا ؛ تفصیلی (عموماً خط یا مضمون وغیرہ) نیز بہت اونچا (رک : ہاتھ بھر) ۔

ہاتھ ہی ہاتھ

رک : ہاتھوں ہاتھ ۔

ہاتھ کو ہاتھ پَہچانتا ہے

جس سے کچھ لیتے ہیں اسی کو دیتے ہیں، جس سے قرض لیا جاتا ہے اسی کو دیا جاتا ہے

ہاتھ ہاتھ بَدنا

شرط باندھنا ، شرط لگانا .

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا، ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

کوئی کام نہ کرنا، بے کار بیٹھنا، کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ ہاتھ میں آ جانا

(کسی کا) ساتھ میسر آنا ، رفاقت نصیب ہونا ۔

ہاتھ ہاتھ میں تھام لینا

کسی کا ہاتھ پکڑنا ؛ ہم سفر بننا ، ساتھ دینا ۔

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھ کے بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھ کَر بَیٹھنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

ہاتھ پَہ ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

ہاتھ پَر ہاتھ مارنا

دو یا چند افراد کا دوستی یا ہم آہنگی یا تائید یا مسرت کا اظہار کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، ہتھیلی پر ہتھیلی مارنا

ہاتھ کے اُوپَر ہاتھ دَھرے بَیٹھنا

فارغ ہونا ، بیکار ہونا ، کوئی شغل نہ ہونا (رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا)

ہاتھ پَر ہاتھ دَھر کَر بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پَہ ہاتھ ہونا

کسی کی مدد حاصل ہونا ؛ سہارا ہونا ۔

پَیسا ہاتھ ہاتھ کا مَیل ہے

۔مثل۔ پیسا بے وقعت چیز ہے۔ (فقرہ) بھئی ہم کام لیتے ہیں تو خوش کرکے پیسا دو پیسا کوئی بات نہیں ہے ہاتھ کا میل ہے۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

ہاتھ مُن٘ھ

ہاتھ اور چہرہ ۔

ہاتھ پَر ہاتھ دَھرنا

رک : ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا ۔

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

ہاتھ سے ہاتھ مَلنا

بے حد پچھتانا، افسوس کرنا

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اُتارنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اُتارنا

haath utaarnaaहाथ उतारना

محاورہ

ہاتھ اُتارنا کے اردو معانی

  • ہاتھ کے کسی جوڑ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا
  • ہاتھ کی کسی ہڈی کا جگہ سے بے جگہ ہو جانا
  • تنگدستی ہونا، افلاس ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ उतारना के हिंदी अर्थ

  • हाथ के किसी जोड़ का अपनी स्थान से हट जाना
  • हाथ की किसी हड्डी का स्थान से बे स्थान हो जाना
  • हाथ तँग होना, बे सहारा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words