تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھا ہاتھی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھا

چمچے کی طرح کی ایک لکڑی کی چیز جس میں بڑا دستہ ہوتا ہے ۔

ہاتھا پائی

وہ لڑائی جو ہاتھ اور پیر کے ساتھ کی جائے، زور آزمائی، مارکٹائی، دھینگا مشتی، دھول دھپا، مارپیٹ، لڑائی بھڑائی

ہاتھا جوڑی

ہتھیلیاں جوڑ کر زور آزمائی کرنے کا عمل، پنجہ لڑانے کاعمل، پنجہ کشی

ہاتھا چھانٹی

دغا بازی، بد معاملگی، بد دیانتی

ہاتھا ہاتھی

ہاتھ سے ہاتھ تک جانا، ایک کا دوسرے کو دینا، دست بدستی

ہاتھا پَھچی

ایک قسم کا مار دھاڑ والا کھیل .

ہاتھا پائی ہونا

دھینگا مشتی ہونا ، مارکٹائی ہونا ،کشتم کشتا ہونا ؛ دست درازی ہونا ، لَپا ڈُگی ہونا نیز نوک جھونک ہونا، چھیڑ خانی ہونا ، تکرار ہونا ؛ جھگڑا ہونا ۔

ہاتھا پائی کرنا

۱۔ لات مکے چلانا ، مارکٹائی کرنا ، دھینگا مشتی کرنا ، کشتم کشتا ہونا ۔

ہاتھا پائی کی لینا

مارکٹائی اختیار کرنا ، لَپا ڈُگی پر اُتر پڑنا ، کشتم کشتا پر آمادہ ہونا ، دھینگا مشتی پر آ جانا.

ہاتھا پائی کَرانا

ہاتھا پائی کرنا (رک) کا متعدی ، جھگڑا کروانا ۔

ہاتھا چھانٹی کَرْنا

چوری کرنا ، سرقہ کرنا ، غبن کر نا ؛ لوٹ مار کرنا۔

ساس بَہُو کی ہُوئی لَڑائی ، کَرے پَڑوسَن ہاتھا پائی

جگھڑا کسی کا ہو ، لَڑے کوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھا ہاتھی کے معانیدیکھیے

ہاتھا ہاتھی

haathaa-haathiiहाथा-हाथी

اصل: ہندی

وزن : 2222

ہاتھا ہاتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ سے ہاتھ تک جانا، ایک کا دوسرے کو دینا، دست بدستی

English meaning of haathaa-haathii

Noun, Feminine

  • from one person to another

हाथा-हाथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ से हाथ तक जाना, एक का दूसरे को देना, हाथों-हाथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھا ہاتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھا ہاتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone