تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی ڈُباؤ" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی ڈُباؤ

(لفظاً) جس میں ہاتھی ڈوب جائے (عموماً پانی کے ساتھ مستعمل)

ہاتھی ڈُباؤ پانی

اتنا گہرا پانی کہ ہاتھی بھی ڈوب جائے

ہاتھی کا ڈُباؤ

اتنا گہرا پانی جس میں ہاتھی ڈوب جائے، بہت گہرا پانی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی ڈُباؤ کے معانیدیکھیے

ہاتھی ڈُباؤ

haathii-Dubaavहाथी-डुबाव

وزن : 22121

ہاتھی ڈُباؤ کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) جس میں ہاتھی ڈوب جائے (عموماً پانی کے ساتھ مستعمل)
  • (مجازاً) نہایت گہرا، پیچیدہ، گنجلک، لاینحل

English meaning of haathii-Dubaav

Adjective

  • enough to drown an elephant, very deep (water)

हाथी-डुबाव के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (लाक्षणिक) बहुत गहरा, जटिल, पेचीदा, उलझा हुआ
  • (शाब्दिक) जिसमें हाथी डूब जाये (आमतौर पर पानी के साथ प्रयोग किया जाता है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی ڈُباؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی ڈُباؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words