تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کے دانت" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی کے دانت

ہاتھی کے خصوصاً وہ بڑے دانت جو باہر نکلے رہتے ہیں، دندان فیل، عاج

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور

دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور، دکھاوا اور چیز ہے برتاؤ اور چیز، دنیا کے لوگ ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ ہوتے ہیں

ہاتھی کے دانت بٹھانا

ناممکن بات کرنا؛ نوجوان کو تعلیم دینا؛ جو بات امکان سے باہر ہو اس میں کوشش کرنا نیز بوڑھے توتے کو پڑھانا؛ حیوان کو سدھانا

ہاتھی کے دانْت دِکھانے کے اور ہَیں کھانے کے اور

۔ مثل۔دکھانے کی چیز اور ہوتی ہے اور کام میں لانے کی اور۔ دنیاکے لوگ ظاہر میں کچھ اور باطن میں کچھ ۔

ہاتھی کے دانْت فَقَط دیکھنے ہی کے ہَیں

رک : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور الخ ۔

ہاتھی کے دانْت نِکلے پِیچھے اَندَر نَہِیں جاتے

رک : ہاتھی کے نکلے ہوئے دانت (بھی کہیں بیٹھے ہیں) بیٹھنے مشکل ہیں ۔

ہاتھی کے نِکلے ہوئے دانْت بَیٹھنےمُشکِل ہَیں

بگڑی ہوئی بات بھی کہیں بنی ہے ، رُسوائی کے بعد نیک نامی ہونی مشکل ہے ، بگڑے ہوئے بھی کہیں سنورے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کے دانت کے معانیدیکھیے

ہاتھی کے دانت

haathii ke daa.ntहाथी के दाँत

مادہ: ہاتھی

ہاتھی کے دانت کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • ہاتھی کے خصوصاً وہ بڑے دانت جو باہر نکلے رہتے ہیں، دندان فیل، عاج
  • محض دکھاوے کی چیز، وہ چیز جو بظاہر فائدہ رساں ہو مگر کسی کو فائدہ نہ پہنچائے، بظاہر کچھ بباطن کچھ

हाथी के दाँत के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • केवल दिखावे की चीज़, वो चीज़ जो लाभदायक हो मगर किसी को फ़ायदा ना पहुंचाए, दिखने में कुछ अस्ल में कुछ
  • हाथी के विशेषत: वो बड़े दाँत जो बाहर निकले रहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کے دانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کے دانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words