تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

زبردست سے زور آزمائی ۔

ہاتھی کے مُنھ میں زِیرا

زیادہ کھانے والے کو ذرا سی چیز دینا

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کے پاؤں

۔ مثل۔ بڑے آقا کے سب مطیع وفرمانبردار ہوتے ہیں۲۔ سخی کی کمال میں سب کا حصہ۳۔ امیروں سے غریبوں کو بھی فائدہ پہونچ رہتا ہے۔

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کا ساجھا

رک : ہاتھی کے پانوں / پاؤں میں سب کا پانوں / پاؤں

ہاتھی کے پاؤں میں سَب کا پاؤں

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نَہیں نِکال سَکتے

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

ہاتھی کے منھ میں لکڑی پکڑاتے ہیں

زبردست کو مال دے کر واپس لینا چاہتے ہیں، زبردست کا مقابلہ کرتے ہیں، زبردست کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے کے معانیدیکھیے

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

haathii ke haude me.n ghaTTeहाथी के हाैदे में घट्टे

ضرب المثل

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے کے اردو معانی

  • زبردست سے زور آزمائی ۔

हाथी के हाैदे में घट्टे के हिंदी अर्थ

  • ज़बरदस्त से ज़ोर आज़माई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی کے ہَودے میں گَھٹّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words