تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی

بڑا مرحلہ طے ہو گیا ہے بالکل تھوڑا سا کام رہتا ہے (جہاں سارا کام ہو کر تھوڑا سا باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں) ۔

ہاتھی نِکَل گَیا دُم اَٹکی رَہ گَئی

۔مثل۔ جہاں سارا کام ہوکر تھوڑا کام باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں۔

ہاتھی نِکَل گَیا ہے دُم رَہ گَئی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی

haathii nikal gayaa dum rah ga.iiहाथी निकल गया दुम रह गई

ضرب المثل

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی کے اردو معانی

  • بڑا مرحلہ طے ہو گیا ہے بالکل تھوڑا سا کام رہتا ہے (جہاں سارا کام ہو کر تھوڑا سا باقی رہ جائے وہاں بولتے ہیں) ۔

हाथी निकल गया दुम रह गई के हिंदी अर्थ

  • बड़ा मरहला तै हो गया है बिलकुल थोड़ा सा काम रहता है (जहां सारा काम हो कर थोड़ा सा बाक़ी रह जाये वहां बोलते हैं)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھی نِکَل گَیا دُم رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words