تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا

رک : ہاتھوں ہاتھ سودا بننا ؛ فوراً معاملہ نپٹنا ، فوراً کسی شے کا بکنا ، جلد سودا طے ہونا ۔

ہاتھوں ہاتھ سَودا بَننا

جلد سودا طے پانا ، خرید و فروخت میں دیر نہ لگنا ۔

ہاتھوں ہاتھ فَروخْت ہونا

فورا بک جانا ، جلدی بک جانا ۔

ہاتھوں میں ہاتھ ہونا

ایک دوسرے کے ہاتھوں کو پکڑے ہونا نیز ساتھ دینا .

ہاتھ سے نالاں ہونا ، ہاتھوں سے نالاں ہونا

۔ہاتھ سے تنگ ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا

haatho.n haath saudaa honaaहाथों हाथ सौदा होना

محاورہ

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھوں ہاتھ سودا بننا ؛ فوراً معاملہ نپٹنا ، فوراً کسی شے کا بکنا ، جلد سودا طے ہونا ۔

हाथों हाथ सौदा होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथों-हाथ सौदा बनना , फ़ौरन मुआमला निपटना, फ़ौरन किसी शैय का बिकना, जलद सौदा तै होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھوں ہاتھ سَودا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words