تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتِف" کے متعقلہ نتائج

ہاتِف

غیب کی آواز جس کے بارے میں گمان غالب ہو کہ اسے کانوں سے سنا ہے، عالم غیب سے آنے والی آواز، آسمانی آواز

ہاتِف غَیب

غیب سے آواز دینے والا فرشتہ

ہاتِفِ غَیبی

غیب سے آواز دینے والا، غیبی فرشتہ نیز غیب سے آنے والی آواز

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا نِدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتِف کے معانیدیکھیے

ہاتِف

haatifहातिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

ہاتِف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غیب کی آواز جس کے بارے میں گمان غالب ہو کہ اسے کانوں سے سنا ہے، عالم غیب سے آنے والی آواز، آسمانی آواز
  • ٹیلی فون، الہاتف

اسم، مذکر

  • پوشیدہ آواز دینے والا، جس کی آواز سنائی دے اور وہ دکھائی نہ دے، پکارنے والا جو غیر مرئی ہو، سروش، غیب کی آواز دینے والا فرشتہ
  • (مراد) وجدان، تصوف اور شاعری میں جو خیالات بلا کاوش ذہن میں آئیں ہاتف سے منسوب کیے جاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haatif

Noun, Feminine

  • an angel, voice from heaven
  • oracle, telephone

Noun, Masculine

  • a hidden voice, the angel who deliver secrete voice
  • in Sufism and poetry, the ideas that come to mind effortlessly are attributed to hatif

हातिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो आवाज़ जिसके बारे में प्रबल मान्यता हो की कानों से सुनी गई हो, आसमानी आवाज़
  • आकाशवाणी, फोन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो जिसकी आवाज़ सुनाई दे लेकिन दिखाई न दे, अनदेखी अवाज़, पुकारने वाला, बुलाने वाला, गुप्त आवाज़ देने वाला फ़रिश्ता
  • सूफ़ीवाद एवं कविता में वो विचार जो बिना शोध या खोज के सहजता से दिमाग में आते हैं उसे 'हातिफ़' ही विचार किया जाता है

ہاتِف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words