تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاتِم طائی" کے متعقلہ نتائج

حاتِم طائی

عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

یِہ بھی اَپنے وَقت کے حاتِم طائی ہَیں

(طنزاً) بہت فیاض ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حاتِم طائی کے معانیدیکھیے

حاتِم طائی

haatim-taa.iiहातिम-ताई

اصل: عربی

وزن : 2222

حاتِم طائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عرب کے ایک مشہور سخی کا نام جسے حاتم طائی بھی کہتے ہیں، اواخر دورِ جاہلیت میں تھا اور قبیلہ طے کے عبداللہ بن سعد کا بیٹا تھا، اس کی سخاوت و جوانمردی ضرب المثل ہے، یہ نام بطور تلمیح مستعمل ہے

شعر

English meaning of haatim-taa.ii

Noun, Masculine

  • pre-Islamic Arab chieftain renowned for generosity, any generous person

हातिम-ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के एक महादानी का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاتِم طائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاتِم طائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words