تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی" کے متعقلہ نتائج

رَبّی

میرا رب

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل

وِصالِ رَبّی

رک : وصال حق

حُکْمِ رَبّی

فَضْلِ رَبّی

میرے پروردگار کا فضل و کرم، ہذا مِن فَضْلِ رَبّی کا مخفف جس کے معنی ہیں (یہ میرے رب کے فضل سے ہے)

مِن فَضْلِ رَبّی

میرے پروردگار کے فضل سے ، میرے اللہ کے فضل میں سے ، خدا کی مہربانی سے ، میرے رب کی عنایت سے ۔

عَرَفتُ رَبّی بِفَسخِ العَزائِم

میں نے اپنے رب کو پہچانا اِرادوں کی شکست سے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی کے معانیدیکھیے

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

haazaa min fazl-e-rabbiiहाज़ा मिन फ़ज़ल-ए-रब्बी

اصل: عربی

فقرہ

موضوعات: طنزاً

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی کے اردو معانی

 

  • قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل
  • (طنزاً) رشوت خوری کے موقعے پر بولتے ہیں

English meaning of haazaa min fazl-e-rabbii

 

  • this is by the grace of God

हाज़ा मिन फ़ज़ल-ए-रब्बी के हिंदी अर्थ

 

  • (तंज़न) रिश्वतखोरी के मौके़ पर बोलते हैं
  • क़ुरआन मजीद की सत्ताईसवें सूरा अलनमल की आयत ४० का एक जुज़ु (ये मेरे रब का फ़ज़ल है, ये मेरे रब के फ़ज़ल से है) बिलउमूम इन्किसार और अल्लाह की नेअमतों के इज़हार के लिए मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone