تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حاضِری دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حاضِری دینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: حاضِری
حاضِری دینا کے اردو معانی
- موجود ہوجانا (خصوصاً کار منصبی پر)، حاضر ہونا، پیش ہونا
- اپنے حاضر ہونے کی اطلاع دینا
- صاحب لوگوں کو صبح کا کھانا کھلانا
- میت کے گھر کھانا یا اس کی بجائے کچھ نقدی دینا
- شیرمال وحلوے وغیرہ پر مردے کی نیاز دلواکر غریبوں کو تقسیم کرنا، شہدائے کربلا یا حضرت عباس کا فاتحہ دلانا
हाज़िरी देना के हिंदी अर्थ
- उपस्थि हो जाना (विशेषरुप कार्यकारणी के पद पर), उपस्थिति होना, सम्मुख होना
- अपने आने की सूचना देना
- साहिब लोगों को प्रात: काल का खाना खिलाना
- मृतक के घर भोजन करना या उसके स्थान पर कुछ नक़दी देना
- शीरमाल एवं हलवे आदि को मुर्दे की ओर से भेंट दिलवाकर ग़रीबों को बाँटना, कर्बला के शहीद या पैग़म्बर मुहम्मद के चाचा अब्बास का फ़ातिहा दिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حاضِری دینا)
حاضِری دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔