Search results
Saved words
Showing results for "hab-habuu"
Meaning ofSee meaning hab-habuu in English, Hindi & Urdu
حَب حَبُو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ناریل کے درخت سے مشابہ ایک درخت کا پھل ، یہ پھل ناریل سے بڑا ہوتا ہے اس کا چھلکا کمزور ہوتا ہے ، توڑتے ہیں تو اندر سے دانے چنے کا دانوں کے برابر اور ان سے بڑے بھی نکلتے ہیں اوعر خاکی رن٘گ کی ایک چیز آٹے کی طرح کی نکلتی ہے ، مزہ اس کا تند اور ترش ہوتا ہے اور نہایت لذع پیدا کرتی ہے اور اس سے زبان پر بہت قبض اور کھچاوٹ پیدا ہوتی ہے جب تک یہ پھل ثابت رہتا ہے سات برس تک قوّت کے ساتھ باقی رہ سکتا ہے ، توڑنے کے بعد اجرائے اندرونی کی قوّت صرف ایک سال تک باقی رہتی ہے .
Showing search results for: English meaning of habhaboo, English meaning of habhabu
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hab-habuu)
hab-habuu
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone