تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَبَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبَکْنا کے معانیدیکھیے
ہَبَکْنا کے اردو معانی
فعل متعلق
- کوئی چیز دانت سے کاٹ کاٹ کر جلدی جلدی کھانا، ہپکنا
- منہ بانا، کھانے یا دانت سے کاٹنے کے لیے جھٹ سے منہ کھولنا
- جھپٹ کر کسی کو دانٹ سے کاٹنا
- اتاولی کرنا، ہپ ہپ کرنا، جلد بازی کرنا
- اُچک کر حملہ آور ہونا، یک بیک حملہ کردینا
English meaning of habaknaa
Adverb
- to swallow suddenly and with a noise, swallow speedily, to gobble, to bolt
- to open the mouth to eat something or to bite someone
- to wonder, marvel
- to attack someone, to be aggressive
हबकना के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- अधीरता के साथ कोई चीज़ दाँत से काट-काट कर खाना, जल्दी जल्दी खाना
- मुँह बाना, खाने या दाँत से काटने के लिये झट से मुँह खोलना
- झपटकर किसी को दाँत से काटना, किसी व्यक्ति को झपट कर दाँत से काट लेना
- उतावली करना, हप-हप करना, जल्द-बाजी करना
- उचक कर आक्रमण करना, अचानक आक्रमण कर देना, आक्रामक होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَبَکْنا)
ہَبَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔