تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَبّا ڈَبّا" کے متعقلہ نتائج

ڈلیا

چھوٹا ڈولا، ڈولی، بید، مون٘ج یا کھجور کے پتّوں کی بنی ہوئی چھوٹی ٹوکری، چنگیری، چنگیر

ڈَلْیا ڈھونا

ٹوکری بھر بھر کر ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ؛ سخت محنت مزدوری کرنا.

ہَنڈِیا ڈَلِیا

رک : ہنڈیا ڈوئی جو زیادہ مستعمل ہے ، باورچی خانے کا سامان

گِنی ڈَلْیاں ہیں

سخت کنجوس ہے ، آمدنی خرچ کے برابر نہیں ، تنخواہ کے علاوہ اور کچھ آمدنی نہیں

مَنڈلِیا

لوٹن کبوتر

کُنڈَلیا

دوہے کی ایک قسم جو چھ مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے

ماپا شورْبَہ اَور گِنی ڈَلْیاں

کھانے پینے کی چیزوں کی کمی؛ کفایت شعاری، سوچ سمجھ کر خرچ کرنا، خِسّت.

پِنْڈلِیاں بَھر جانا

زیارہ چلنے کے باعث پنڈلیوں میں تکلیف ہو جانا ، تھکن کا احساس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبّا ڈَبّا کے معانیدیکھیے

ہَبّا ڈَبّا

habbaa-Dabbaaहब्बा-डब्बा

ہَبّا ڈَبّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شدت کی کھانسی
  • مسان کی بیماری

English meaning of habbaa-Dabbaa

Noun, Masculine

  • bronchitis, whooping cough, convulsions (in children)

हब्बा-डब्बा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शिद्दत की खाँसी
  • (बच्चों की) काली खाँसी का रोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَبّا ڈَبّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَبّا ڈَبّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone