تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَدّ سے گُزَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَدّ سے گُزَرْنا کے معانیدیکھیے
حَدّ سے گُزَرْنا کے اردو معانی
- انتہا سے تجاوز کرنا، بہت آگے بڑھ جانا؛ بہت زیادہ ہو جانا
شعر
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
یہ دل حد سے گزرنا چاہتا تھا
مگر مجبور ہو کر رہ گیا ہے
درد کی حد سے گزرنا تو ابھی باقی ہے
ٹوٹ کر میرا بکھرنا تو ابھی باقی ہے
हद से गुज़रना के हिंदी अर्थ
- अत्यधिक अंतर करना, बहुत आगे बढ़ जाना, बहुत ज़्यादा हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَدّ سے گُزَرْنا)
حَدّ سے گُزَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔