تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَڑبَڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑبَڑانا کے معانیدیکھیے
ہَڑبَڑانا کے اردو معانی
فعل لازم
- گھبرانا، چونک جانا، مضطرب ہونا، بے قرار ہونا
- جلدی میں ہونا، جلدی کرنا، بوکھلانا
- نیند سے گھبرا کر اٹھنا، بے آرام ہونا
- انتڑیوں کا بولنا
- گھبرا دینا، پریشان کردینا
English meaning of ha.Dba.Daanaa
हड़बड़ाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जल्दी मचाते हुए आतुर होना
- जल्दी मचाना; आतुर होना; उतावला हो जाना
- तन-मन से असंतुलित हो जाना।
ہَڑبَڑانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَڑبَڑانا)
ہَڑبَڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔