تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

ہَڈّی ہَڈّی پُھکی جانا

ایک ایک ہڈی کا جلنا ؛ بہت زیادہ جلنا ۔

ہَڈّی چَمڑا ہو جانا

رک : ہڈّی چمڑا رہ جانا ۔

ہَڈّی پَسلی ایک ہو جانا

ہڈی پسلی ٹوٹ جانا

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

ہَڈّی اُتَر جانا

ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا ، ہڈی کا جوڑ سے ہٹ جانا ۔

ہَڈّی بَن کَر اَٹَک جانا

کسی چیز کا مصیبت بن جانا نیز کسی عمل کے سبب کسی مصیبت میں پھنس جانا ۔

ہَڈّی چَمڑا رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، بہت ہی کمزور یا دبلا ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

haDDii haDDii ho jaanaaहड्डी हड्डी हो जाना

محاورہ

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا کے اردو معانی

  • ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا نیز انتہائی خستہ حال ہونا ، تباہی کے آخری مرحلے میں پہنچنا ۔

हड्डी हड्डी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • टुकड़े टुकड़े हो जाना नीज़ इंतिहाई ख़स्ता-हाल होना, तबाही के आख़िरी मरहले में पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی ہَڈّی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words