تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا

بری طرح پیٹنا ، مار مار کر ادھ موا کردینا ، ہڈیاں توڑ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا کے معانیدیکھیے

ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا

haDDii paslii ek kar denaa•हड्डी पस्ली एक कर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا کے اردو معانی

  • بری طرح پیٹنا ، مار مار کر ادھ موا کردینا ، ہڈیاں توڑ دینا ۔
  • سختی سے دبا کر یا بھینچ کر ہڈیوں اور پسلیوں کو جگہ سے ہلا دینا ، ہڈی پسلی توڑ دینا
  • ۔ بڑی سختیسے بھیچنا۔

Urdu meaning of haDDii paslii ek kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • barii tarah piiTnaa, maar maar kar adh moh kardenaa, haDDiyaa.n to.D denaa
  • saKhtii se dabaa kar ya bhiinch kar haDiiyo.n aur pasliiyo.n ko jagah se hilaa denaa, haDDii paslii to.D denaa
  • ۔ ba.Dii saKhtiise bhiichnaa

हड्डी पस्ली एक कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۔ बड़ी सख़तीसे भीचना
  • ۱۔ सख़्ती से दबा कर या भेंच कर हड्डीयों और पसलीयों को जगह से हिला देना, हड्डी पिसली तोड़ देना
  • ۲۔ बुरी तरह पीटना, मार मार कर अध मुआ कर देना, हड्डियां तोड़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّی پَسلی ایک کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone