تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَڈِّیاں توڑنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈِّیاں توڑنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: ہَڈِّیاں
ہَڈِّیاں توڑنا کے اردو معانی
- خوب پیٹنا، مارمار کر بھرکس نکال دینا، خوب زدوکوب کرنا، مارمار کر کچومر کرنا
- جان مارنا، سخت محنت کرنا
- سخت مشقت کرانا، جان توڑ مشقت لینا، نیز ظلم کرنا
English meaning of haDDiyaa.n to.Dnaa
- to break the bones (of), to beat severely
हड्डियाँ तोड़ना के हिंदी अर्थ
- ख़ूब पीटना، मार मारकर भुर्कस निकाल देना, अत्यधिक मार कूटाई करना, मार मार कर कचूमर करना
- जान मारना, सख़्त मेहनत करना, कठिन परिश्रम करना
- कठिन परिश्रम कराना, जानलेवा परिश्रम करना एवं अत्याचार भी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَڈِّیاں توڑنا)
ہَڈِّیاں توڑنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔