تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ مَرْفُوع" کے متعقلہ نتائج

مَرفُوع

بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا

مَرفُوعاً

حدیث ِمرفوع کے مطابق ، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک سند کا سلسلہ پہنچتے ہوئے ۔

مَرفُوعِیَت

بلند ہونے کی حالت ، بلند ہونا ۔

مَرفُوعِ مُتَّصِل

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے

مَرفُوعِ مُنقَطَع

وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ بلا فصل آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک نہ پہنچے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ مَرْفُوع کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ مَرْفُوع

hadiis-e-marfuu'हदीस-ए-मर्फ़ू'

وزن : 122221

موضوعات: سزا حدیث

حَدِیثِ مَرْفُوع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حدیث) وہ حدیث جس کا سلسلۂ اسناد آنحضرت ملعم تک پہن٘چے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ مَرْفُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ مَرْفُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone