تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرفُوع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرفُوع کے معانیدیکھیے
مَرفُوع کے اردو معانی
صفت
- بلند کیا گیا، اُٹھایا گیا، اُٹھایا ہوا، بلند کیا ہوا
- رفع کیا گیا، دور کیا گیا، مٹایا ہوا
- (قواعد) وہ (حرف) جس پر پیش کی حرکت ہو، مضموم
- وہ (حدیث) جو نبی صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے، وہ حدیث جس کے راویوں کا سلسلہ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم تک پہنچے
English meaning of marfuu'
Adjective
- raised, elevated
- exalted
- honoured
- a letter marked with the diacritic 'pesh'
- of high estimation, highly valued
- marked with the vowel-point ẓamm
मरफ़ू' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ऊँचा किया हुआ, उठाया हुआ, पेश (‘उ’ की मात्रा) दिया हुआ अक्षर।
مَرفُوع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرفُوع)
مَرفُوع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔