تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَدِیثِ نَفْس" کے متعقلہ نتائج

نَفث

(طب) بلغم کے طور پر سینے میں جمع ہونے والا ایک مادّہ

نَفْس

وجود ، اپنا آپ ، ذات ، ہستی

نَفس زاد

جس کی بنیاد اصل ذہنی اور نفسی حالات پر ہو ، ذہن یا نفس کی پیداوار (Psychogenic) ۔

نَفس ذات

خود غرضی ، انا پرستی ۔

نَفس شَقی

رک : نفس امارہ ۔

نَفْسْ دَنی

نَفس غِنا

(تصوف) قوالی یا سماع کا معاملہ یا مقدمہ ۔

نَفس شُوم

رک : نفس ِامارہ ۔

نَفس واحِد

تنہا ، اکیلا ، ایک شخص ، شخص ِواحد ۔

نَفْس کُشی

خواہشات نفسانی کو روکنا، زہد و تقویٰ، پرہیزگاری، پاک بازی، پاک دامنی

نَفس نَماز

محض نماز ، صرف نماز ، اصل نماز ۔

نَفس پَلِید

رک : نفس ِامارہ ۔

نَفس نِظام

ذہنی نظام ، شعوری تنظیم ۔

نَفس اَعلیٰ

پسندیدہ اوصاف ِانسانی ، خوبیء کردار ، وجود ِبرتر ۔

نَفس کوری

(نفسیات) ایک نفسیاتی مرض جس میں مریض بصری ارتسامات سے متعلق معنی سمجھنے سے قاصر رہتا ہے ۔۔۔۔۔ جیسے ہم چینی زبان کا چھپا ہوا کاغذ دیکھتے ہیں یعنی الفاظ تو ہم کو نظر آتے ہیں مگر ان کو سمجھ نہیں سکتے ۔

نَفس شَرِیر

رک : نفس امارہ ۔

نَفس مَوضُوع

رک : نفس مضمون ۔

نَفس کُلّی

(تصوف) رک : نفس کل ۔

نَفس عامَّہ

(فلسفہ) شعور کا سبب ؛ ایک قوت اور حس ۔

نَفس مُدَّعا

اصل مقصد ، دلی مراد ، اصلی خواہش ، حقیقی تمنا

نَفس عالَم

عالم ارواح ۔

نَفس شاعِرَہ

(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور و ارادے سے پورا کام لیتا ہے ، نفس ذاتی ، شعور ، احساس ، ادراک ۔

نَفس عامِل

نفسیاتی سبب ، نفسی وجہ ۔

نَفس گِیرا

وجدانی ذہانت ، روشن ضمیری ۔

نَفس بَیان

نفس ِمضمون ، حقیقت ِبیان ۔

نَفس طَبِیب

نفسیاتی علاج کرنے والا ، ماہر نفسیات (Psychiatrist) ۔

نَفس نَفِیس

خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس استعمال ہوتا ہے)

نَفس شاعِری

مراد : شاعری ۔

نَفس عَقد

(فقہ) کسی کی بیوی بننا ، کسی مرد سے نکاح کرنا ؛ اپنے نفس کو شوہر کے حوالے کرنا ۔

نَفس جِسمی

(طب) فعلیات ِنفسی ، فعلیات کی وہ شاخ جو دماغ اور نفسی مظاہر سے تعلق رکھتی ہے ۔

نَفس پَروَری

خواہشات کے پیچھے چلنا، نفس پرستی

نَفس مُعالِج

رک : معالجہء نفس ۔

نَفس طاغُوتی

وہ نفس جو انسان کو برائیوں کی طرف مائل کرے ، نفس امارہ

نَفْس کُش

نفسانی خواہشوں کو مارنے والا، متقی، پرہیزگار، عابد، زاہد

نَفس تَوانائی

ذہنی آسودگی ، نفسی قابلیت یا قوت ۔

نَفْس مارنا

اپنے نفس کی خواہشوں کو روکنا، دل کو مارنا، طبیعت پر قابو پانا، پارسا اور پاک دامن رہنا، زہد و تقویٰ اختیار کرنا

نَفس شَہوانِیَہ

خواہشات کی پیروی کرنے والا نفس ۔

نَفس شَیطانی

رک : نفس امارہ ۔

نَفْسُ الْحال

مقدمے کے اصل واقعات، معاملے کا اصل مطلب، حقیقت حال

نَفس کُل

(تصوف) نفس کل سے مراد بعض کے نزدیک لوح محفوظ ہے اور بعض کے نزدیک عرش اور بعض کے نزدیک حقیقت محمدی ﷺ ہے قول اول صحیح ہے

نَفس طِب

(طب) ذہنی بیماریوں کے علاج کا علم ، نفسیاتی علاج معالجہ (Psychiatry) ۔

نَفْس پَرَسْتی

نفس پرست ہونا، شہوت پرستی، عیاشی، بوالہوسی

نَفس مُعامَلَہ

معاملے کی حقیقت ، حقیقت ِامر ۔

نَفس پیچیدگی

ذہنی الجھنیں، نفسیاتی مسائل

نَفس مَرَض

نفسیاتی بیماری ، ذہنی عارضہ ۔

نَفس تَحلِیلی

(نفسیات) ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے ، تحلیل نفسی ، نفسی تحلیل ۔

نَفسُ العالَم

(کنا یۃ ً) دنیا ۔

نَفْس خَلفِشار

ذہنی ہیجان، ذہنی الجھن، نفسی بے چینی، نفسی خلل

نَفس الاَمری

نفس الامر ہونا، حقیقت پر مبنی ہونا، حقیقۃً

نَفس دُوں

اصطلاح تصوف میں ہو نفس یا انسانی خواہش جو انسانوں کو شرعی ممنوع کاموں اور پری عادتوں کی طرف جبر و سختی کے ساتھ امر کے، انسان کی شیطانی صفت

نَفس اِنسانی

انسانی نفس ، روح ِانسان ، نفس ناطقہ ۔

نَفس بَشَر

رک : نفس ِانسانی ۔

نَفْسِ دَنی

نَفس پَروَر

نفسانی خواہشات کا غلام، شہوت پرست، بوالہوس، عیاش

نَفس مَیلانات

ذہنی میلانات ، سوچ اور فکر کے رجحانات ۔

نَفس مِلک

(فقہ) ملکیت یا حق ۔

نَفسِ قُدسی

پاک بازی، نیک نفس ہونا، پاکیزگی

نَفس پَر قُدرَت دینا

عورت کا مرد سے نکاح کرنا یا خود کو نکاح میں دے دینا ۔

نَفس سوزی کَرنا

خود کو جلانا ؛ جگر سوزی ۔

نَفس مُعجِزَہ

اصل معجزہ ، معجزے کا وجود ، معجزے کی موجودگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ نَفْس کے معانیدیکھیے

حَدِیثِ نَفْس

hadiis-e-nafsहदीस-ए-नफ़्स

وزن : 12221

حَدِیثِ نَفْس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو قلب پر او‍‍ل وارد ہوتی ہے؛ ایسا خیال جو صرف دل میں پیدا ہو اور اس کے کرنے کا عزم نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ نَفْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَدِیثِ نَفْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone