تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

بَھلا نَہ ہونا

سیری نہ ہونا ، فائدہ نہ ہونا ، کچھ حاصل نہ ہونا.

باوا بَھلا نَہ بَھیَّا سَب سے بَھلا رُپَیَّا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

ساجھا بَھلا نَہ باپ کا اور تاؤُ بَھلا نَہ تاپ کا

شرکت کسی کی بھی اچھی نہیں ہوتی ؛ (شرکت کی مذمت ہے) خواہ باپ ہی ہو ، اسی طرح بخار کی حِدّت اچھی نہیں ہوتی.

ہَنستا بَھلا نَہ روتا

نہ ہنسی میں مناسبت اور نہ غم کے اظہار کے وقت مناسبت، نہ ہنستا اچھا معلوم ہو نہ روتا اچھا معلوم ہو

اَکیلا نَہ روتا بَھلا نَہ ہَنْستا

رک : اکیلا روتا بھلا نہ ہنستا بھلا .

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

اَت کا بَھلا نَہ بَرَسنا، اَت کی بَھلی نہ دُھپ، اَت کا بَھلا نَہ بولنا، اَت کی بَھلی نَہ چُپ

ہر چیز کی کثرت بری ہوتی ہے، درمیانی راہ بہتر ہے، میانہ روی خوب ہے

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

سَب سے بَھلا گَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

بَھلا جو چاہے آپ کا دینا نَہ رَکھے باپ کا

قرض کی مذمت ہے اپنی بھلائی چاہتے ہو تو باپ کا بھی قرضہ ادا کرو.

مَرْنا بَھلا بَدیس کا جَہاں نَہ اَپنا کوئی

پردیس میں مرنا بہتر ہے کہ وہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا جو افسوس کرے

باوا بَھلا نَہ بَھیّا سَب سے بَڑا رُوپَیا

دولت خونی رشتوں سے بھی زیادہ عزیز ہوتی ہے

سانسا بَھلا نَہ سانس کا اور بان بَھلا نَہ کانس کا

فِکر تھوڑی دیر کی بھی بڑی ہوتی ہے بان کان٘س کا اچھا نہیں ہوتا.

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

مَیں نَہ سَمْجُھوں تو بَھلا کیا کوئی سَمْجھائے مُجھے

ضدی آدمی کے متعلق کہتے ہیں ، آدمی خود نہ سمجھنا چاہے تو کوئی نہیں سمجھا سکتا

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا کے معانیدیکھیے

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

ha.Dkaayaa bhalaa , parkaayaa na bhalaaहड़काया भला , परकाया न भला

ضرب المثل

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا کے اردو معانی

  • دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

हड़काया भला , परकाया न भला के हिंदी अर्थ

  • दीवाना उस शख़्स से बेहतर है जिस की बेइज़्ज़ती की गई हो ऐसा शख़्स सख़्त जानी दुश्मन होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words