تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہفت خواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہفت خواں کے معانیدیکھیے
ہفت خواں کے اردو معانی
مذکر
- وہ ساتوں منزلیں جو رستم کو طے کرنی پڑی تھیں
شعر
صد یاد یاد جونؔ وہ ہنگام دل کہ جب
ہم ایک گام کے نہ تھے پر ہفت خواں کے تھے
سفر آساں نہیں حرف و قلم کا
ہمیں طے ہفت خواں کرنا پڑا ہے
ہفت خواں جس نے کئے طے سر راہ تسلیم
ٹوٹ جاتی ہے وہ ہمت مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of haft-KHvaa.n
Masculine
- the seven feasts given by Rustam on seven days in which he fought his way to Mazandaran-to the rescue of Kaikaus
हफ़्त-ख़्वाँ के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- वह सातों मंज़िलें जो रुस्तम को तै करनी पड़ी थीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہفت خواں)
ہفت خواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔