تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْت قُرّا" کے متعقلہ نتائج

ہَفْت قُرّا

۔(ف) مذکر ۔ سات قاری قرآن پڑھانے والے جو علم قرأت کے امام تھے۔۱۔نافع مدنی۲۔ عبداللہ بن کثیر مکی۳۔ابو عمر ومصری۴۔ ابن عامر شامی۵۔عاصم کوفی۷۔ حمزہ کوفی۷۔ علی کوفی جن کا لقب کسائی تھا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت قُرّا کے معانیدیکھیے

ہَفْت قُرّا

haft-qurraaहफ़्त-क़ुर्रा

ہَفْت قُرّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف) مذکر ۔ سات قاری قرآن پڑھانے والے جو علم قرأت کے امام تھے۔۱۔نافع مدنی۲۔ عبداللہ بن کثیر مکی۳۔ابو عمر ومصری۴۔ ابن عامر شامی۵۔عاصم کوفی۷۔ حمزہ کوفی۷۔ علی کوفی جن کا لقب کسائی تھا۔
  • تجوید قرآن کے سات ماہر ، علم قرأت کے سات امام (رک : ہفت پیر) (۱) نافع مدنی (۲) عاصم کوفی (۳) حمزہ کوفی (۴) ابن عامر شامی (۵) عبداللہ کثیر مکی (۶) ابوعمرو مصری (۷) علی کوفی جن کا لقب کسائی تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْت قُرّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْت قُرّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words