تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَفْت رَنگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْت رَنگی کے معانیدیکھیے
ہَفْت رَنگی کے اردو معانی
صفت
- سات رنگوں والا، جس میں ساتوں رنگ شامل ہوں نیز رنگ برنگ، مختلف رنگوں کا
- ہفت رنگ ہونے کی حالت، تلون، ہمہ رنگی، ہمہ جہتی
- (مجازاً) سات انداز یا اداؤں والا، بہت پہلوؤں والا، متنوع، ہمہ جہت
- پرفن، متلون
- مکار و محیل، گھاگ
شعر
ہفت رنگی ہے ترا پیرہن دل آویز
تو نے دیکھے ہیں دھنک رنگ زمانے کیا کیا
English meaning of haft-rangii
Adjective
- seven-coloured
- versatile
- artful
- cunning, capricious
- ( Metaphorically) the one who have various type of skills, skillful, all around
हफ़्त-रंगी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَفْت رَنگی)
ہَفْت رَنگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔