تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتاد و دو تَن" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتاد و دو تَن

(لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

ہَفْتاد و دو

بہتر (۷۲)، ستر اور دو کا مجموعہ (عام طور پر مسلمانوں کے بہتر فرقوں کے لیے مستعمل)

ہَفْتاد و دو فَریق

رک : ہفتاد و دو ملت ۔

ہَفْتاد و دو مِلَّت

اسلام کے بہتر فرقے

ہَفْتاد و دو شاخ

مسلمانوں کے بہتر فرقے ؛ دنیا کی مختلف قومیں اور مذاہب ؛ قرآن شریف پڑھنے کے بہتر طریقے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتاد و دو تَن کے معانیدیکھیے

ہَفْتاد و دو تَن

haftaad-o-do-tanहफ़्ताद-ओ-दो-तन

ہَفْتاد و دو تَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بہتر اشخاص ، ۷۲ آدمی ؛ مراد : کربلا میں کوفے کی فوجوں کے مقابلے پر حضرت امام حسینؓ کے بہتر ساتھی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتاد و دو تَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتاد و دو تَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words