تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَیئَات" کے متعقلہ نتائج

ہَیئَات

کسی چیزکی بیرونی یا ظاہری حالتیں، صورتیں، بناوٹیں، شکلیں، ڈھانچے، نیز شکل و صورت، حلیہ، وضع، ساخت (ہیئت کی جمع)

ہَیئَات کُل

کوئی وجود جو مختلف اجزاء یا اکائیوں سے مل کر بنا ہو ۔

ہَیئَات کاری

رک : ہیأت طرازی ۔

ہَیئَات داں

علم ہیئت کا جاننے والا ، علم ہیئت کا ماہر ، ماہر فلکیات ۔

ہَیئَات کَشی

صورت میں ڈھالنے کا عمل ، کسی چیز کا خاکہ بنانا یا عکس اُتارنا ۔

ہَیئَات طَرازی

شکل و صورت میں ڈھالنے کا عمل ، صورت گری ، نقش گری ۔

ہَیئَاتِ پَذِیری

ساخت قبول کرنے کا عمل ، مادّے کا کسی خاص صورت یا ڈھانچے میں ڈھلنا یا ڈھالے جانے کا عمل .

ہَیئَاتِ اِجتِماعِیَّہ

رک : ہیئات اجتماعی ۔

ہَیئَاتِ اِرسالِیَہ

بیرون ملک بھیجا جانے والا تبلیغی یا سفارتی وفد

ہَیئَاتِ اِجتِماعی

مجموعی شکل و صورت ، کسی معاشرے یا وجود یا گروہوں کی مجموعی ساخت جو اِکائیوں سے مل کر بنی ہو نیز جماعت ، معاشرہ ۔

ہَیئَاتِ اِنسانی

انسان کی وضع قطع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیئَات کے معانیدیکھیے

ہَیئَات

hai.aatहैआत

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: ہیئت

ہَیئَات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صورتیں شکلیں، بناوٹیں
  • کسی چیزکی بیرونی یا ظاہری حالتیں، صورتیں، بناوٹیں، شکلیں، ڈھانچے، نیز شکل و صورت، حلیہ، وضع، ساخت (ہیئت کی جمع)
  • طورطریق، (نوراللغات) وہ علم، جس میں اجرام فلکی اورزمین کی گردش اور کشش وغیرہ کا بیان ہو، ہیئت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَیئَات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَیئَات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words