Search results
Saved words
Showing results for "hai.atii"
Meaning ofSee meaning hai.atii in English, Hindi & Urdu
ہَیئَتی کے اردو معانی
- (ادب) ساختیاتی نفسیات کا ماننے والا یا پیرو کار (انگ : Structuralist) ۔
- (ادب) ہیئت والا ، ادب پارے کی ساخت اور ہیئت سے متعلق ؛ نیز عضوی کلیت والا ؛ اصولی ، قواعدی ۔
- (نفسیات) ادراکات اور رد عمل وغیرہ کو گیسٹالٹ (ایسا کل جو اپنے اجزاء سے متجاوز ہو) ماننے کا طریقہ (انگ : Configuration)
- اجرام فلکی کے علم کا جاننے والا شخص ، ماہر فلکیات
- ظاہری ساخت یا بناوٹ کا یا اس سے متعلق یا منسوب ، ترتیب و ترکیب اجزاء کا نیز علم ہیئت سے متعلق ، فلکیات کا ، فلکیاتی
Showing search results for: English meaning of haiatee, English meaning of haiati
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hai.atii)
hai.atii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone