تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَیدَر" کے متعقلہ نتائج

حَیدَر

حضرت علیؓ کا لقب

حَیدَری نَعْرَہ

حضرت علی کے نام کا نعرہ ، نعرۂ یاعلی !

حَیدَری فَقِیر

قلندروں کی ایک قسم جنکے ہاتھ میں پن٘جہ ہوتا ہے اور علیؓ کے نام کے نعرے لگاتے ہیں.

حَیدَری گِھسّا

کُشتی کا ایک دان٘و ، حریف کے پیچھے آ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی بائیں ران کا جان٘گیا آگے سے پکڑے اور اپنا داہنا گھٹنا حریف کے دونوں گھٹنوں کے درمیان باہر کو لگائے رکھے اور اپنے بائیں پیر سے حریف کی بائیں پنڈلی اپنی طرف کھینچتا ہوا اپنی بائیں طرف کو مع حریف گِرتا ہوا سیدھے ہاتھ سے زور دیتا ہوا داہنے گُھٹنے کو دونوں ٹان٘گوں میں سے حریف کے سینہ پر لیجائے ، حریف چت گرے گا

حَیدَری چُٹّا

ایک طرح کی چٹیا جو محمد شاہی عہد کے بانکے سر پر رکھتے تھے.

حَیدَرِ کَرّار

بار بار حملے کرنے والے حیدر، حضرت علی کا لقب

یا عَلی حَیدَر

رک : یاعلی شیر ؛ پرانے زمانے میں رئیسوں کے مکانوں پر پہرے داروں کی آواز ۔

نِشانِ حَیدَر

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَیدَر کے معانیدیکھیے

حَیدَر

haidarहैदर

اصل: عربی

وزن : 22

حَیدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت علیؓ کا لقب
  • شیر، مضبوط اور موٹا ہونا، ببر شیر
  • بہادر، دلیر، شجاع
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haidar

Noun, Masculine

  • an appellation of Hazrat Ali, cousin and son-in-law of Prophet Muhammad, who was famous for his bravery
  • lion
  • brave

हैदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حَیدَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَیدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَیدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words