تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَیْجان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَیْجان کے معانیدیکھیے
ہَیْجان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوش، ابال
- تیزی، شدت، زور، غلبہ
- (نفسیات) ایک عارضی ذہنی کیفیت جو کچھ دیر بعد ختم ہو جاتی ہے( مثلاً) غصہ، حیرت، شہوت غیرہ) کوئی شدید احساس، جذبہ
- سرکشی، مفسدہ پردازی، شورش، فساد
- (طبیعیات) برانگیختگی، مشتعلی، جوش آفرینی
- شہوت کا جوش، جنسی جذبات کا زور
-
بے چینی، اضطراب
مثال - پریشانیوں سے بھی آدمی ہیجان میں مبتلا ہو جاتا ہے
شعر
درد تھا ہیجان تھا پر آنکھ میں آنسو نہ تھے
جیسے دل تک آتے آتے حادثہ کم پڑ گیا
English meaning of haijaan
Noun, Masculine
- agitation, excitation, excitement, fury
- commotion
- (Physics) excitation
- (Psychology) emotion
-
turbulence
Example - Parshaniyon se bhi aadami haijan mein mubtala ho jata hai
हैजान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आवेग, आवेश, जोश, उबाल, उत्तेजना
- तीव्रता, तेज़ी, ज़ोर
- अशांति, गड़बड़ी, सरकशी, फ़साद
- (मनोविज्ञान) मन की एक अस्थायी स्थिति जो क्षणिक होती है और कुछ समय पश्चात समाप्त हो जाती है (जैसे: क्रोध, आश्चर्य और वासना आदि) कोई तीव्र चेतना, भावना
- (भौतिक विज्ञान) कोलाहल, शोर
- कामवासना की तीव्र इच्छा, कामोत्तेजना
-
बेचैनी, व्याकुलता
उदाहरण - परेशानियों से भी आदमी हैजान में मुब्तला हो जाता है
ہَیْجان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَیْجان)
ہَیْجان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔