تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَیرَت اَفْزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَیرَت اَفْزا کے معانیدیکھیے
حَیرَت اَفْزا کے اردو معانی
صفت
- بہت حیران کرنے والا ، حیرت بڑھانے والا.
شعر
ہے ترے حسن کا نظارہ وہ حیرت افزا
دیکھ لے چشم تصور بھی تو حیراں ہو جائے
حیرت افزا ہے عجب کوچۂ دل دار حسنؔ
جو وہاں جاتے ہیں اس طرف سے دنگ آتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَیرَت اَفْزا)
حَیرَت اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔