تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَجامَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَجامَت کے معانیدیکھیے
حَجامَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سر یا داڑھی اور مونچھوں کے بالوں کی صفائی اور درستی جو نائی سے کرائی جائے، موتراشی، اصلاح گیسو
مثال - جمعہ کو لوگ عام طور پر غسل اور حجامت بناتے ہیں
- سر، داڑھی اور مونچھوں کے قابل اصلاح بال، سر یا داڑھی کے بڑھے ہوئے بال جنھیں کاٹنا یا تراشنا ہو
- حجامت کی اجرت
- سر، مونچھ یا داڑھی کے بال کاٹنے یا تراشنے کا کام، پچھنے لگانے کا کام
شعر
عدو کی ان کے کوچہ میں مرمت ہونے والی ہے
کسی کی آج بے پیسہ حجامت ہونے والی ہے
یہ تری سادہ لوحیاں ناصح رنگ کسی دن لا کے رہیں گی
خوب بنے گی تیری حجامت مل گئے گر حجام مناسب
خلد میں بھی حسب عادت وعظ فرمائیں گے کیا
شیخ حوروں سے حجامت اپنی بنوایں گے کیا
English meaning of hajaamat
Noun, Feminine
-
the operation that he performs, tonsure, shaving, haircut
Example - Juma ko log aam taur par ghusl aur hajamat banate hain
- the craft or art of the ḥajjam (barber)
- hairdressing or shaving charge
- a shave
हजामत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
सिर या दाढ़ी के बढ़े हुए बाल जिन्हें काटना या मुँड़ाना हो, बाल आदि की सफ़ाई
उदाहरण - जुमा को लोग आम-तौर पर ग़ुस्ल और हजामत बनाते हैं
- दाढ़ी के बाल मूँड़ने या काटने का काम, क्षौर
- बाल बनाने की मजदूरी
- पछने या सिंघी लगवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَجامَت)
حَجامَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔