تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَجَرُ الْیَہُود" کے متعقلہ نتائج

حَضَر

ایک جگہ کا قیام، گھر میں رہنے کی حالت، خانہ باشی (سفر کی ضد)

حَضَری

شہری (مقابل بدوی)، شہر کا رہنے والا

حَضَرِیَّت

شہر کی بود و باش، مدنیت (مقابل بدویت)

حَضَری حَیوانات

(حیاتیات) وہ حیوانات جو ایک جگہ بیٹھے رہتے ہیں

سَفَر حَضَر میں رَہْنا

مسافرت اور گھر میں ساتھ رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، اکٹھا رہنا ، مل جُل کر رہنا .

سَفَرِ حَضَر

ہر جگہ، ہر وقت، دیس پر دیس، ہم وقت

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

با حَضَر

۔(ع میں بفتح آخرتھا۔)مذکر۔جو کھانا موجود ہو۔جو کچھ حاضر ہو۔موجودہ فارسیوں نے اس کھانے کے واسطے استعمال کےا جو تھوڑا سا ہو اور بے تکلف موجود اور حاضر ہو۔؎

سَفَر و حَضَر

ہر جگہ ، ہر وقت ، دیس پردیس ، ہمہ وقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَجَرُ الْیَہُود کے معانیدیکھیے

حَجَرُ الْیَہُود

hajar-ul-yahuudहजर-उल-यहूद

اصل: عربی

وزن : 112121

حَجَرُ الْیَہُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول اور قدرے لمبوترہ پتّھر، جو پانی میں جلد پس جاتا ہے اس میں نر اور مادہ ہوتے ہیں، نر کا رن٘گ سفیدی مائل اور مادہ کا رن٘گ سرخی و تیرگی مائل ہوتا ہے، اسے پتھری کے عارضہ میں استعمال کرتے ہیں اور زخموں کے التیام کے واسطے بھی مفید سمجھا جاتا ہے

English meaning of hajar-ul-yahuud

Noun, Masculine

  • Jews-stone, a calcareous stone used in medicine (found in Palestine, and resembling an olive or acorn), Helmintholithus judaicus

हजर-उल-यहूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पत्थर जो दवा में काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَجَرُ الْیَہُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَجَرُ الْیَہُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone